المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الفتوح— اسلامی فتوحات کا بیان۔
بَابُ لعن رسول اللَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الحكم بن أبي العاص وبنيه وبني أمية باب: رسول اللہ ﷺ کے حکم بن ابی العاص، اس کی اولاد اور بنو امیہ پر لعنت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4460
رَوَاهُ أَحْمَدُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، وَمُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَهُوَ مُسْتَنِدٌ إِلَى الْكَعْبَةِ ، وَهُوَ يَقُولُ : وَرَبِّ هَذِهِ الْكَعْبَةِ .... فَذَكَرَهُ .ترجمہ
امام شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو اس حال میں سنا کہ وہ کعبہ مشرفہ سے پشت لگائے ہوئے فرما رہے تھے: ”اس کعبہ کے رب کی قسم!“ پھر انہوں نے بقیہ مکمل حدیث بیان فرمائی۔
اس حدیث کو امام احمد نے عبدالرزاق، ابن عیینہ، اسماعیل بن ابی خالد اور مجالد کی سند سے امام شعبی کے حوالے سے روایت کیا ہے۔