المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ القرون الأول باب: ابتدائی زمانوں کی فضیلت و برتری کا بیان۔
حدیث نمبر: 4175
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُسْرٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : سَدِّدُوا وَأَبْشِرُوا ، فَإِنَّ اللهَ تَعَالَى لَيْسَ إِلَى عَذَابِكُمْ بِسَرِيعٍ ، وَسَيَأْتِي قَوْمٌ لَا حُجَّةَ لَهُمْ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم درستی اور میانہ روی کی راہ اپناؤ اور خوش ہو جاؤ، کیونکہ اللہ تعالیٰ تمہیں عذاب دینے میں جلدی کرنے والا نہیں، اور عنقریب ایسے لوگ آئیں گے جن کے پاس کوئی حجت نہیں ہوگی۔“
اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔