❮
❯
حدیث نمبر: 4094
( 191 ) فِي الْفِتَنِ .
ترجمہ

اس کا ذکر کتاب الفتن میں گزر چکا ہے۔

قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : إِنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : تُزَوَّجُ حَفْصَةُ خَيْرًا مِنْ عُثْمَانَ ، وَيُزَوَّجُ عُثْمَانُ خَيْرًا مِنْ حَفْصَةَ . فَزَوَّجَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَتَهُ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنے والدِ گرامی سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا: رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”حفصہ کا نکاح عثمان سے بہتر (شخصیت) سے ہوگا اور عثمان کا نکاح حفصہ سے بہتر (خاتون) سے ہوگا۔“ چنانچہ نبی کریم ﷺ نے (خود سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا اور) اپنی صاحبزادی کا نکاح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے کر دیا۔
اس روایت کی سند میں ولید بن محمد الموقری ضعیف ہے، تاہم اس واقعے کی اصل صحیح بخاری [4005] اور دیگر کتبِ حدیث میں صحیح اسناد کے ساتھ موجود ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب المناقب / حدیث: 4094
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف جدًا »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»