المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب المناقب— مناقب و فضائل کا بیان۔
فَضْلِ سعد بن أبي وقاص رضي اللَّهُ عَنْهُ باب: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3985
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : مَا مِنْ مَوْتَةٍ أَمُوتُهَا أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أُقْتَلَ مَظْلُومًا .ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میرے نزدیک ایسی کوئی بھی موت نہیں ہے جو مجھے اس سے زیادہ محبوب ہو کہ میں مظلومیت کی حالت میں (ناحق) قتل کر دیا جاؤں۔“
امام طیالسی رحمہ اللہ نے اس اثر کو اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔