❮
❯
حدیث نمبر: 3874
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ ابْنِ أَبِي حَازِمٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - بِيَدِهِ عَسِيبُ نَخْلٍ ، وَهُوَ يَقُولُ : اسْمَعُوا لِخَلِيفَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
* صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ .
ترجمہ

قیس بن ابی حازم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ان کے ہاتھ میں کھجور کی ایک شاخ تھی اور وہ (لوگوں کو تاکیداً) فرما رہے تھے: ”رسول اللہ ﷺ کے خلیفہ کی بات توجہ سے سنو۔“
یہ روایت موقوفاً صحیح ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب المناقب / حدیث: 3874
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح، موقوف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :قال ابن حجر: صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ . »
«أخرجه مسند أحمد برقم: 265، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 38212»