المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ صَوْنِ الْمَسَاجِدِ باب: مساجد کی حفاظت اور ان کے آداب و تقدس کو برقرار رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 358
[وَقَالَ إِسْحَاقُ ] : أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا مُحَمَّدٌ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ كَرِيزٍ ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا قَدْ أَخَذَ قَمْلَةً ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ .ترجمہ
نیز امام اسحاق رحمہ اللہ نے یزید بن ہارون، محمد بن اسحاق اور طلحہ بن عبد اللہ بن کریز کے واسطے سے اہل مدینہ کے ایک بزرگ سے بھی اسی مفہوم کی روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا جس نے جوں پکڑی تھی، پھر انہوں نے سابقہ روایت کی مانند پورا قصہ ذکر کیا۔