المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الِاسْتِطَابَةِ باب: استنجاء کا بیان۔
حدیث نمبر: 34
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ عَطِيَّةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْطَلَقَ لِحَاجَتِهِ تَبَاعَدَ حَتَّى لَا يَرَاهُ أَحَدٌ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”رسول اللہ ﷺ جب قضائے حاجت کے لیے تشریف لے جاتے تو (لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہونے کے لیے) کافی مسافت طے کر کے دور نکل جاتے تھے، یہاں تک کہ آپ ﷺ کو کوئی دیکھ نہیں پاتا تھا۔“