المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيد— شکار کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ حل أَكَلَ مَا أصيد بالقوس والكلب وغير ذَلِكَ باب: کمان، شکاری کتے اور ان کے علاوہ دیگر ذرائع سے کیے گئے شکار کے کھانے کی حلت و جواز کا بیان۔
حدیث نمبر: 2360
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ فِي صَيْدِ الْبَازِيِّ وَالصَّقْرِ : إِذَا أَكَلَا فَكُلْ " .ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے باز اور شکرے کے شکار کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اگر انہوں نے (یعنی باز یا شکرے نے شکار سے) کھا لیا ہو تو تم (بھی اس شکار کو) کھا لو۔“