المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ الذبائح باب: ذبیحوں (یعنی شرعی طریقے سے ذبح کیے جانے والے جانوروں اور ان کے احکام و مسائل) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2312
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ : يُكْرَهُ أَنْ تُحَدَّ الشَّفْرَةُ وَالشَّاةُ تَنْظُرُ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ مکروہ ہے کہ چھری کو تیز کیا جائے جبکہ بکری اسے دیکھ رہی ہو۔“