المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأضحية— قربانی کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ العقيقة وَمَا يَصْنَعُ بالمولود باب: عقیقہ اور نومولود کے ساتھ کیے جانے والے اعمال و احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 2304
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ أَنَّهُ] عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا .
2304 \ 2 - وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ بِهَذَا .ترجمہ
ابوبکر نے شبابہ، مغیرہ بن مسلم، ابوالزبیر سے اور انہوں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کی طرف سے عقیقہ فرمایا۔“
ابویعلیٰ نے کہا: ہمیں ابوبکر نے اسی طرح یہ حدیث سنائی۔