المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ الخاتم باب: انگوٹھی سے متعلق باب۔
حدیث نمبر: 2274
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُهَاجِرٍ قَالَ : رَأَيْتُ فِي يَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ " .ترجمہ
عبدالرحمٰن بن مہاجر سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی تھی۔“