المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ ذيول النساء باب: عورتوں کے لباس کے زمین پر لٹکنے والے دامنوں کے احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 2251
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ بَعْضَ نِسَائِهِ ، وَشَبَرَ مِنْ ذَيْلِهَا شِبْرًا أَوْ شِبْرَيْنِ ، وَقَالَ : لَا تَزِدْنَ عَلَى هَذَا .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”نبی اکرم ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہرات میں سے کسی ایک کو کھڑا کیا اور ان کے لباس کے دامن کو ایک یا دو بالشت ناپا، اور فرمایا: اس سے زیادہ نہ بڑھانا۔“