المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ موضع الإزار باب: تہبند باندھنے کے مقام و محل کا بیان۔
حدیث نمبر: 2248
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ ثَرْوَانَ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ [قَالَ] : أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، وَإِزَارُهُ إِلَى نِصْفِ سَاقِهِ ، وَقَمِيصُهُ فَوْقَ ذَلِكَ ، وَرِدَاؤُهُ فَوْقَ الْقَمِيصِ " .ترجمہ
ابو المتوکل رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، کہ ان کا ازار (تہبند) ان کی پنڈلیوں کے نصف تک تھا، ان کی قمیص اس کے اوپر تھی، اور ان کی چادر قمیص کے اوپر تھی۔