المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مِنْ أسلم عَلَى شَيْءٌ فَهُوَ لَهُ باب: جو شخص کسی چیز کے ساتھ اسلام لائے، اس چیز کے اسی کی ملکیت رہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2058
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنَا الْحَجَّاجُ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْأَعْشَى ، قَالَ : قَضَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعَبْدِ إِذَا أَسْلَمَ فَجَاءَ مَوْلَاهُ فَأَسْلَمَ فَهُوَ أَحَقُّ بِهِ .ترجمہ
سیدنا ابو سعید الاعشی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس غلام کے بارے میں یہ فیصلہ صادر فرمایا جو اسلام قبول کر لے اور پھر اس کا مالک بھی (مسلمان ہو کر) آ جائے تو ”وہ (مالک) اس کا زیادہ حق دار ہے“۔