المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابٌ فِي الطَّعَامِ يوجد فِي أرض العدو باب: دشمن کے علاقے میں پائے جانے والے کھانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2049
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ : كُلُوا وَاعْلِفُوا وَلَا تَحْمِلُوا .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے غزوہ خیبر کے دن ارشاد فرمایا: ”تم خود بھی کھاؤ اور اپنے جانوروں کو بھی چارہ کھلاؤ، لیکن اسے (ذخیرہ کر کے اپنے ساتھ) نہ لے جاؤ۔“