المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ سهم الفارس باب: مالِ غنیمت میں گھڑ سوار کے حصے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1990
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ يَحْيَى بْنِ النَّضْرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ مِثْلَهُ .ترجمہ
اسی مفہوم کی ایک دوسری روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے جس میں انہوں نے اسی کے مثل بیان فرمایا ہے۔