المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ اللواط باب: لواطت (اغلام بازی) کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1849
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، ثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : جَاءَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : يَا مُحَمَّدُ ، نِعْمَ الْقَوْمُ أُمَتُّكَ ، لَوْلَا أَنَّ فِيهِمْ بَقَايَا مِنْ عَمَلِ قَوْمِ لُوطٍ .ترجمہ
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا جبرائیل علیہ الصلاۃ والسلام نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض گزار ہوئے: ”اے محمد (ﷺ)! آپ کی امت کتنی ہی بہترین اور عمدہ قوم ہوتی، اگر ان میں قومِ لوط کے (قبیح) فعل کے کچھ اثرات باقی نہ ہوتے۔“