المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الوليمة— ولیمے کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ ضَرْبِ الدف فِي النكاح وإظهاره باب: نکاح میں دف بجانے اور اس کے اظہار و تشہیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 1679
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ قَالَ : " إِنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ كَانَ يُعْجِبُهُ ضَرْبُ الدُّفِّ عِنْدَ الْمِلَاكِ ".ترجمہ
حماد بن زید، ہشام بن حسان سے روایت کرتے ہیں کہ امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ کو عقدِ نکاح کی تقریب کے موقع پر دف بجانے کا عمل پسند تھا۔