المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1525
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : إِذَا تَتَابَعَ نَجْمَانِ فَلَمْ يُؤَدِّ نُجُومَهُ رُدَّ فِي الرِّقِّ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ”جب مکاتب کی (مالِ کتابت کی) مسلسل دو اقساط گزر جائیں اور وہ اپنی اقساط ادا نہ کر پائے تو اسے دوبارہ غلامی میں لوٹا دیا جائے گا۔“