المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الهدية باب: ہدیہ کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1486
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا مِنْدَلٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ أُهْدِيَتْ لَهُ هَدِيَّةٌ وَعِنْدَهُ قَوْمٌ ، فَهُمْ شُرَكَاؤُهُ فِيهَا .
عَلَّقَهُ الْبُخَارِيُّ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ا، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کو کوئی تحفہ پیش کیا جائے اور اس کے پاس کچھ لوگ بیٹھے ہوں، تو وہ اس تحفے میں اس کے شریک ہیں۔“ امام بخاری نے اسے بطورِ تعلیق (بغیر مکمل سند کے) ذکر کیا ہے۔