المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الأصول والثمار باب: اصول (یعنی درختوں کے تنوں) اور ان کے پھلوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1416
وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، قَالَ : إِنَّ أَبَاهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُبَاعَ الْكَلَأُ فِي مَنْبِتِهِ .ترجمہ
ابن طاؤس سے روایت ہے کہ ”بلا شبہ ان کے والد اس بات کو مکروہ خیال کرتے تھے کہ گھاس یا چارے کو اس کے اگنے کے مقام یعنی جہاں وہ اگی ہو وہیں فروخت کیا جائے“۔