المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ الاحتكار باب: ذخیرہ اندوزی کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1410
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ مُسْلِمٍ الْخَيَّاطِ ، قَالَ : كُنْتُ أَشْتَرِي الْخَبَطَ وَالنَّوَى لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فَيَحْتَكِرُهُ .ترجمہ
مسلم الخیاط سے روایت ہے کہ ا، انہوں نے کہا کہ ”میں سعید بن المسیب کے لیے جھاڑے ہوئے پتے اور کھجوروں کی گٹھلیاں خریدا کرتا تھا، پھر وہ انہیں ذخیرہ کر لیا کرتے تھے۔“