المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الربا باب: سود کا بیان۔
حدیث نمبر: 1383
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - نَهَوْا عَنِ الصَّرْفِ .ترجمہ
یحییٰ نے ہشام بن حسان اور انہوں نے محمد بن سیرین سے روایت کیا کہ انہوں نے کہا: ”بے شک نبی کریم ﷺ، سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما نے بیعِ صرف (سونے چاندی کے باہمی تبادلے) سے منع فرمایا ہے۔“