المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ مسجد الخيف باب: مسجدِ خیف کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1331
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : صَلَّى فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ سَبْعُونَ نَبِيًّا ، وَبَيْنَ حِرَاءٍ وَثَبِيرٍ سَبْعُونَ نَبِيًّا .ترجمہ
مسدد، یحییٰ، عبد الملک اور عطا کے واسطے سے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مسجدِ خیف میں ستر انبیاء علیہم السلام نے نماز ادا فرمائی ہے، اور اسی طرح کوہِ حرا اور کوہِ ثبیر کے درمیانی علاقے میں بھی ستر انبیاء علیہم السلام نے نماز پڑھی ہے۔“