المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الدُّعَاءِ يَوْمَ عَرَفَةَ وَفَضْلِهِ باب: یومِ عرفہ کی دعا اور اس کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1243
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَقَفَ بِعَرَفَةَ فَجَعَلَ يَدْعُو هَكَذَا ، وَجَعَلَ ظَهْرَ كَفَّيْهِ مِمَّا يَلِي صَدْرَهُ .
[2]
1243 \ 2 - حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ ، ثَنَا حَمَّادٌ ، بِلَفْظِ : وَقَفَ بِعَرَفَاتٍ ، وَقَالَ هَكَذَا ... وَرَفَعَ يَدَيْهِ نَحْوَ ثَنْدُوَتِهِ .ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے میدانِ عرفات میں وقوف فرمایا اور اس انداز میں دعا مانگنے لگے کہ آپ ﷺ کی ہتھیلیوں کی پشت آپ ﷺ کے سینہ مبارک کی جانب تھی
ایک دوسری روایت میں یہ صراحت ہے کہ آپ ﷺ نے عرفات میں وقوف فرمایا اور دعا مانگتے ہوئے اپنے دونوں دستِ مبارک اپنے سینے کے بالائی حصے تک بلند فرمائے۔