المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحج— حج کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ كَرَاهِيَةِ كِرَاءِ دُورِ مَكَّةَ أَيَّامَ الْمَوْسِمِ باب: حج کے ایام میں مکہ مکرمہ کے مکانات کو کرائے پر دینے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1209
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ، سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا : أَنَّ الَّذِي يَأْكُلُ كِرَا بُيُوتِ مَكَّةَ ، إِنَّمَا يَأْكُلُ فِي بَطْنِهِ نَارًا .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”بلاشبہ وہ شخص جو مکہ مکرمہ کے مکانات کا کرایہ (بطورِ اجرت) کھاتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں محض آگ ہی بھر رہا ہے۔“