مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الإيمان— ایمان کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي أُصُولِ الدِّينِ وَبَيَانِ فَرَائِضِهِ . باب: دین کے بنیادی اصولوں اور اس کے فرائض کا بیان
حدیث نمبر: 96
عَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ : حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اثْنَيْ عَشَرَ أَصْلًا مِنْ أُصُولِ الدِّينِ . ¤ وَفِي إِسْنَادِهِ كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، وَهُوَ ضَعِيفُ الْحَدِيثِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عمرو بن عوف بن عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ( سن کر یا سیکھ کر ) دین کے بارہ اُصول یاد کیے تھے ۔
اس کی سند میں ، ایک راوی کثیر بن عبداللہ ہے اور وہ ضعیف الحدیث ہے ۔