❮
❯
حدیث نمبر: 8629
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ وَهُوَ قَائِمٌ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ سَالِمٍ قَالَ الْبَزَّارُ : لَا نَعْلَمُهُ تُوبِعَ عَلَى هَذَا ، وَضَعَّفَهُ أَبُو دَاوُدَ أَيْضًا .
محمد محی الدین

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ آدمی کھڑے ہو کر جوتا پہنے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن سالم ہے ۔ امام بزار کہتے ہیں : ہمیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ اس راوی کی متابعت کی گئی ہو ، امام ابوداؤد نے بھی اس راوی کو ضعیف قرار دیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب اللباس / حدیث: 8629
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (2959) اخرجه أبو يعلى فى المسند (2936,3077)»