مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطلاق— طلاق کے بارے میں روایات
بَابُ طَلَاقِ الْعَبْدِ . باب: غلام کی دی ہوئی طلاق کا بیان
حدیث نمبر: 7773
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : الطَّلَاقُ لِلرِّجَالِ وَالْعِدَّةُ بِالنِّسَاءِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُ أَحَدِ الْإِسْنَادَيْنِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : طلاق میں مردوں کا حساب رکھا جائے گا ، اور عدت میں خواتین کی حیثیت کا خیال رکھا جائے گا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔