❮
❯
حدیث نمبر: 6506
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنْ بَيْعِ اللَّحْمِ بِالْحَيَوَانِ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ ثَابِتُ بْنُ زُهَيْرٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور کے عوض میں گوشت فروخت کرنے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ثابت بن زہیر ہے اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6506
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (1266) ، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5888، وأخرجه شرح السنة برقم: 2066»