حدیث نمبر: 6352
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ الشَّرُودَ يُرَدُّ " . يَعْنِي : الْبَعِيرَ الشَّرُودَ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَفِيهِ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : يُكْتَبُ حَدِيثُهُ . وَتَوَقَّفَ غَيْرُهُ فِي الِاحْتِجَاجِ بِهِ كَمَا ذَكَرَهُ الذَّهَبِيُّ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” سرکش جانور کو واپس کر دیا جائے گا “ ۔ راوی کہتے ہیں : یعنی سرکش اونٹ کو واپس کر دیا جائے گا ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالسلام بن عجلان ہے ابوحاتم کہتے ہیں : اس کی حدیث کو نوٹ کیا جائے گا اس سے استدلال کرنے کے بارے میں ان کے علاوہ دیگر حضرات نے توقف کیا ہے جیسا کہ ذہبی نے یہ بات ذکر کی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6352
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلي فى المسند (6135)»