❮
❯
حدیث نمبر: 5394
عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِذِي الْحُلَيْفَةِ ، فَأَمَرَ أَنْ يُشْعَرَ . يَعْنِي : الْبُدْنَ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَشَيْخُ الْبَزَّارِ : مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبَانَ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ذوالحلیفہ سے ہوا تو آپ نے قربانی کے جانور کے اشعار کا حکم دیا ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ امام بزار کے استاد محمد بن اسحاق بن ابان کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5394
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (1105) ، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7116»