مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزكاة— زکوۃ کے بارے میں روایات
بَابُ مَتَى تَجِبُ الزَّكَاةُ ؟ باب: زکوۃ کب واجب ہوتی ہے ؟
حدیث نمبر: 4420
عَنْ أُمِّ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّةِ امْرَأَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَيْسَ عَلَى مَنِ اسْتَفَادَ مَالًا زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدہ ام سعد انصاریہ رضی اللہ عنہ ، جو سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ہیں ، وہ بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جس شخص نے مال حاصل کیا ہو ، اُس پر زکوۃ اس وقت تک لازم نہیں ہو گی ، جب تک اُس پر ایک سال نہیں گزر جاتا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن عبدالرحمن ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔