مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ مُقَامِ الْخَطِيبِ بِمَكَّةَ . باب: مکہ میں خطیب کے کھڑے ہونے کی جگہ
حدیث نمبر: 3111
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - خَطَبَ وَظَهْرُهُ إِلَى الْمُلْتَزَمِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُؤَمَّلِ وَهُوَ ثِقَةٌ وَفِيهِ كَلَامٌ . ¤ وَيَأْتِي الْحَجُّ مِنْ هَذَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا : آپ کی پشت ملتزم کی طرف تھی
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن مومل ہے ، اور وہ ” ثقہ “ ہے ، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ، اس موضوع سے متعلق احادیث آگے چل کر حج سے متعلق باب میں آئیں گی اگر اللہ نے چاہا ۔