مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ الصَّفِّ بَيْنَ السَّوَارِي . باب: ستونوں کے درمیان صف بنانا
حدیث نمبر: 2533
قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : لَا تَصْطَفُّوا بَيْنَ السَّوَارِي وَلَا تَأْتَمُّوا بِقَوْمٍ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ستونوں کے درمیان صف نہ بناؤ اور ایسے لوگوں کی طرف رخ کر کے نماز ادا نہ کرو جو آپس میں بات چیت کر رہے ہوں ۔