❮
❯
حدیث نمبر: 2343
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِلنَّاسِ : " إِنْ صَلَّى الْإِمَامُ جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا " .
قَالَ الْقَاسِمُ : فَعَجِبَ النَّاسُ مِنْ صِدْقِ مُعَاوِيَةَ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ .
محمد محی الدین

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا : اگر امام بیٹھ کر نماز ادا کرے تو تم لوگ بھی بیٹھ کر نماز ادا کرو ۔ قاسم نامی راوی بیان کرتے ہیں : لوگوں کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی سچ بیانی پر حیرت ہوئی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 2343
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح۔
تخریج حدیث «المعجم الكبير للبطراني ، باب الميم ، من اسمه محمود القاسم بن محمد ، حديث 16529»