مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ الصَّلَاةِ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ . باب: ہر قسم کے امام کے پیچھے نماز ادا کر لینا
حدیث نمبر: 2339
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " أَطِعْ كُلَّ أَمِيرٍ ، وَصَلِّ خَلْفَ كُلِّ إِمَامٍ، وَلَا تَسُبَّنَّ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِي " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَمَكْحُولٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ مُعَاذٍ . ¤محمد محی الدین
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” ہر امیر کی اطاعت کرو اور ہر امام کے پیچھے نماز ادا کر لو اور میرے اصحاب میں سے کسی کو برا ہرگز نہ کہنا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے مکحول نامی راوی نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ۔