مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16363
- وَرُوِيَ عَنِ الْوَاقِدِيِّ قَالَ : مَاتَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَثَمَانِينَ . وَرِجَالُهُ إِلَى الْوَاقِدِيِّ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
انہوں نے واقدی کا یہ بیان روایت کیا ہے : سیدنا عبداللہ بن حارث بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کا انتقال 84 ہجری میں ہوا تھا ۔ واقدی تک اس کے رجال ثقہ ہیں ۔