مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16355
وَعَنْ دَاوُدَ بْنِ رَشِيدٍ قَالَ : مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسِتِّينَ . ¤ رَوَاهُ الطبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
داؤد بن رشید بیان کرتے ہیں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا انتقال 68 ہجری میں ہوا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔