مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16344
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ ، وَيُكَنَّى أَبَا الْعَبَّاسِ بِالْمَدِينَةِ سَنَةَ إِحْدَى وَتِسْعِينَ ، وَسِنُّهُ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ سَنَةً . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ” ابوعباس “ تھی ، ان کا انتقال مدینہ منورہ میں 91 میں ہجری میں ہوا اس وقت ان کی عمر 99 برس تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔