مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16330
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ : تُوُفِّيَ خَالِدُ بْنُ زَيْدٍ الْجُهَنِيُّ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ ، وَيُكَنَّى أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَسِنُّهُ خَمْسٌ وَثَمَانُونَ سَنَةً . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں : سیدنا خالد بن زید جہنی رضی اللہ عنہ کا انتقال 78 ہجری میں ہوا تھا ، ان کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی اور انتقال کے وقت ان کی عمر 85 سال تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔