مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16327
وَعَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ قَالَ : بَلَغَنِي أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ تُوُفِّيَ سَنَةَ إِحْدَى وَخَمْسِينَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
امام أحمد بن حنبل بیان کرتے ہیں : مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے : سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا انتقال ( 1 ) ( 5 ) ہجری میں ہوا تھا ۔