مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16324
وَعَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ عَدِيٍّ قَالَ : تُوُفِّيَ أَبُو أَيُّوبَ سَنَةَ خَمْسِينَ بِأَرْضِ الرُّومِ ، وَهُوَ غَازٍ مَعَ يَزِيدَ . . ¤محمد محی الدین
ہیثم بن عدی بیان کرتے ہیں : سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ کا انتقال روم کی سرزمین پر 50 ہجری میں ہوا تھا ، وہ اس وقت یزید کے ساتھ جنگ میں حصہ لے رہے تھے ۔