مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16322
وَبِسَنَدِهِ قَالَ : تُوُفِّيَ حَبِيبُ بْنُ مَسْلَمَةَ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَأَرْبَعِينَ ، وَسِنُّهُ خَمْسُونَ سَنَةً . ¤محمد محی الدین
اسی سند کے ساتھ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے : سیدنا حبیب بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 52 سال کی عمر میں ہوا تھا اور ان کی عمر 50 سال تھی ۔