مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - . باب: صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں ، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
حدیث نمبر: 16308
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ : مَاتَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ سَنَةَ ثَمَانٍ وَسَبْعِينَ وَقَدْ ذَهَبَ بَصَرُهُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ . ¤محمد محی الدین
محمد بن عبدالله بن نمیر بیان کرتے ہیں : سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا انتقال 78 سال کی عمر میں ہوا تھا ، اس وقت ان کی بینائی رخصت ہو چکی تھی ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔