مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب المناقب— مناقب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي مَاعِزٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - باب: حضرت ماعز رضی اللہ عنہ کے بارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 16096
عَنْ أَبِي الْفِيلِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَا تَسُبُّوا مَاعِزًا " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ ، ضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ وَقَدْ وُثِّقَ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ماعز کو برا نہ کہو ! “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ولید بن عبداللہ بن ابوثور ہے ، جسے ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔