حدیث نمبر: 16016
عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ : كَانَ عُتْبَةُ يَقُولُ : عِرْبَاضٌ خَيْرٌ مِنِّي ، وَعِرْبَاضٌ يَقُولُ : عُتْبَةُ خَيْرٌ مِنِّي ؛ سَبَقَنِي إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِسَنَةٍ . رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

شریح بن عبید بیان کرتے ہیں : سیدنا عتبہ رضی اللہ عنہ یہ کہا: کرتے تھے : عرباض مجھ سے بہتر ہیں ، اور سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ یہ کہا: کرتے تھے : عتبہ مجھ سے بہتر ہیں ، وہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گئے تھے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب المناقب / حدیث: 16016
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (186/4)»