مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ . باب: جو شخص غسل کے بعد وضو کرے
حدیث نمبر: 1484
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ تَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ فَلَيْسَ مِنَّا " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوْسَطِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، كَذَّبَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُ ، وَوَثَّقَهُ عَبْدَانُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” جو شخص غسل کے بعد وضو کرتا ہے ، وہ ہم میں سے نہیں ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر ، معجم اوسط اور معجم صغیر میں نقل کی ہے ، معجم اوسط کی سند میں ، ایک راوی سلیمان بن أحمد ہے ، سے یحییٰ بن معین نے جھوٹا قرار دیا ہے اور دیگر حضرات نے اُسے ” ضعیف“ قرار دیا ہے ، عبدان نے اُسے ثقہ کہا: ہے ۔