مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البر والصلة— اچھائی اور صلہ رحمی کے بارے میں روایات
بَابُ صَدِيقِ الْأَبِ باب: باپ کے دوست کا بیان
حدیث نمبر: 13427
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " احْفَظْ وُدَّ أَبِيكَ لَا تَقْطَعْهُ ، فَيُطْفِئَ اللَّهُ نُورَكَ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” تم اپنے باپ کی دوستی کی حفاظت کرو ! تم اُسے منقطع نہ کرو ، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہارے نور کو بجھا دے گا“ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔