مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ مَسَّ الْأَبْرَصَ . باب: جو شخص کسی جذام زدہ کو چھو لے
حدیث نمبر: 1275
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : كُنَّا نَتَوَضَّأُ مِنَ الْأَبْرَصِ إِذَا مَسِسْنَاهُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ ، وَضَعَّفَهُ النَّاسُ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم جب کسی برص کے مریض کو چھو لیتے تھے ، تو اس کے بعد وضو کرتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے ، جسے شعبہ اور ثوری نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے اور دوسرے لوگوں نے ” ضعیف“ قرار دیا ہے ۔